Skip to content
Thursday, May 7, 2026
Daily Views
Header Advertisement Image
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • شوبز
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • صحت
  • کاروبار
  • موسم
  • بلاگ/کالمز
  • تعلیم
  • ملٹی میڈیا

Category: موسم

موسم

  • Home
  • موسم
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم گرم جبکہ خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان کے چند مقامات پر بارش کی پیشنگوئی کردی
  • موسم

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم گرم جبکہ خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان کے چند مقامات پر بارش کی پیشنگوئی کردی

  • Admin
  • May 5, 2026
  • 0

اسلام آباد،کراچی،حیدر آباد (آئی این پی )کراچی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ24گھنٹوں میں بھی موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ خیبر پختونخوا، […]

ملک بھر میں تین مئی تک شدید گرمی کی پیشگوئی، الرٹ جاری
  • موسم

ملک بھر میں تین مئی تک شدید گرمی کی پیشگوئی، الرٹ جاری

  • Admin
  • April 30, 2026
  • 0

لاہور، اسلام آباد(آئی این پی )محکمہ موسمیات نے سندھ، جنوبی پنجاب، بلوچستان سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں تین مئی تک شدید گرمی کی پیشگوئی […]

محکمہ موسمیات کی تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشنگوئی
  • موسم

محکمہ موسمیات کی تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشنگوئی

  • Admin
  • April 22, 2026
  • 0

اسلام آباد (آئی این پی) محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوااور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی۔ […]

آئندہ تین روز کراچی کا موسم گرم رہیگا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
  • موسم

آئندہ تین روز کراچی کا موسم گرم رہیگا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

  • Admin
  • April 21, 2026
  • 0

کراچی(آئی این پی ) آئندہ 3 روز کے دوران کراچی کا مطلع نسبتا گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج (بدھ کو […]

بالائی خیبرپختونخوا میں شدید بارشیں، فلیش فلڈ کا خطرہ بڑھ گیا
  • موسم

بالائی خیبرپختونخوا میں شدید بارشیں، فلیش فلڈ کا خطرہ بڑھ گیا

  • Admin
  • April 18, 2026
  • 0

پشاور: خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں مسلسل شدید بارشوں کے باعث اچانک سیلاب (فلیش فلڈ) کا خطرہ بڑھ گیا ہے، جس کے پیش نظر پراونشل […]

پنجاب میں رواں سال درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے اور ہیٹ ویو کے خدشات
  • موسم

پنجاب میں رواں سال درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے اور ہیٹ ویو کے خدشات

  • Admin
  • April 16, 2026
  • 0

لاہور (آئی این پی ) پنجاب میں رواں سال موسم گرما کے دوران درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے اور ہیٹ ویو کے خدشات بڑھ […]

جنوبی پنجاب میں موسمی تبدیلیوں سے گندم کی فصل شدید متاثر، پیداوارکم ہونے کا خدشہ بڑھ گیا
  • موسم

جنوبی پنجاب میں موسمی تبدیلیوں سے گندم کی فصل شدید متاثر، پیداوارکم ہونے کا خدشہ بڑھ گیا

  • Admin
  • April 13, 2026
  • 0

لاہور(آئی این پی ) ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں غیر معمولی موسمی تبدیلیوں سے گندم کی فصل شدید متاثر ہو رہی ہے، جس کے باعث […]

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری
  • موسم

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری

  • Admin
  • April 11, 2026
  • 0

اسلام آباد،فیصل آباد (آئی این پی )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے )نے ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور […]

این ڈی ایم اے کا ملک بھرمیں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلابی صورتحال کا خدشہ
  • موسم

این ڈی ایم اے کا ملک بھرمیں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلابی صورتحال کا خدشہ

  • Admin
  • April 3, 2026
  • 0

اسلام آباد(آئی این پی ) ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور برفباری کا الرٹ جاری کرد یا گیا،جس میں ممکنہ موسمی […]

موسمیاتی پیرامیٹرز مغربی ہوائوں کے زیراثر بارشوں کیلئے سازگار ماحول پیدا کررہے ہیں، محکمہ موسمیات
  • موسم

موسمیاتی پیرامیٹرز مغربی ہوائوں کے زیراثر بارشوں کیلئے سازگار ماحول پیدا کررہے ہیں، محکمہ موسمیات

  • Admin
  • April 2, 2026
  • 0

کرچی(آئی این پی )ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر نے کہا ہے کہ موسمیاتی پیرامیٹرز مغربی ہوائوں کے سسٹم کے زیراثر بارشوں کیلئے سازگار ماحول پیدا […]

راولپنڈی اور مری گلیات میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری
  • موسم

راولپنڈی اور مری گلیات میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری

  • Admin
  • April 1, 2026
  • 0

راولپنڈی ،مری(آئی این پی )راولپنڈی اور مری گلیات میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔ ڈی پی او […]

بلوچستان، حالیہ بارشوں کے دوران ہونے والے نقصانات سے رپورٹ جاری
  • موسم

بلوچستان، حالیہ بارشوں کے دوران ہونے والے نقصانات سے رپورٹ جاری

  • Admin
  • April 1, 2026
  • 0

کوئٹہ(آئی این پی ) بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے دوران ہونے والے نقصانات سے متعلق پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ […]

ملک بھر کیلئے ممکنہ موسمی صورتِ حال کے حوالے سے الرٹ جاری
  • موسم

ملک بھر کیلئے ممکنہ موسمی صورتِ حال کے حوالے سے الرٹ جاری

  • Admin
  • March 31, 2026
  • 0

اسلام آباد(آئی این پی)این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی)نے ملک بھر کے لیے ممکنہ موسمی صورتِ حال کے […]

کراچی میں 2 اپریل کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
  • موسم

کراچی میں 2 اپریل کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

  • Admin
  • March 31, 2026
  • 0

کراچی(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے ایک طاقتور مغربی سسٹم کے تحت کراچی میں 2 اور 3 اپریل کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی […]

محکمہ موسمیات کی مزید تیز بارش اور ژالہ باری کی پیشگو ئی ،ہنگامی الرٹ جاری
  • موسم

محکمہ موسمیات کی مزید تیز بارش اور ژالہ باری کی پیشگو ئی ،ہنگامی الرٹ جاری

  • Admin
  • March 30, 2026
  • 0

اسلام آباد،کوئٹہ(آئی این پی )محکمہ موسمیات نے جڑواں شہروں سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مزید تیز بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ […]

مغربی ہوائیں داخل،محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں 31 مارچ تک بارشوں کی پیش گوئی
  • موسم

مغربی ہوائیں داخل،محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں 31 مارچ تک بارشوں کی پیش گوئی

  • Admin
  • March 28, 2026
  • 0

لاہور(آئی این پی ) ملک میں مغربی ہوائیں داخل ہو گئیں جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں 31 مارچ تک بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ […]

ہمارا فیس بک پیج فالو کریں

Daily Views

Daily Views

19 hours 20 minutes ago

قانونی بنیادوں کو خطرہ

انڈس واٹرز ٹریٹی بین الاقوامی تعاون کی ایک مضبوط مثال رہی ہے، جو واضح قانونی اصولوں اور باہمی اعتماد پر قائم ہے۔ اس معاہدے میں یکطرفہ معطلی کی کوئی گنجائش موجود نہیں، اس لیے ایسی کوئی بھی کوشش بین الاقوامی قانون، کے خلاف سمجھی جاتی ہے۔

علاقائی نہیں، عالمی اثرات

سکیورٹی بیانیے کو پانی کے معاہدے سے جوڑنا ایک خطرناک مثال قائم کرتا ہے۔ اس سے نہ صرف دوطرفہ تعلقات متاثر ہوتے ہیں بلکہ عالمی سطح پر معاہدوں کی ساکھ بھی کمزور پڑتی ہے۔ ایسے اقدامات مستقبل میں بین الاقوامی تعاون کو غیر یقینی بنا سکتے ہیں۔ #IndusWatersTreaty

View on Facebook
Share
Daily Views

Daily Views

2 days 1 hour ago

شہادتِ مولانا ادریسؒ اور فتنۂ خوارج کی مذمت

5 مئی 2026 کو خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس ترنگزئی کی شہادت پوری قوم کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے۔ ایک جید عالمِ دین، معلمِ حدیث اور سماجی رہنما کو دن دہاڑے نشانہ بنانا ثابت کرتا ہے کہ خارجی فکر کے حامل دہشت گرد عناصر نہ صرف انسانی جانوں کے درپے ہیں بلکہ علمِ دین، مذہبی قیادت اور معاشرتی استحکام کو بھی کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ قرآن واضح کرتا ہے کہ ایک بے گناہ انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے۔ نبی کریم ﷺ نے خوارج کو بدترین مخلوق قرار دیا اور ان کی علامت یہ بتائی کہ وہ مسلمانوں کو قتل کریں گے۔ ٹی ٹی پی اور دیگر خارجی گروہ اسی بدترین فکر کے پیروکار ہیں اور ان کے خلاف ریاستی کارروائی نہ صرف قانونی بلکہ شرعی تقاضا بھی ہے۔

قوم کا عزم: علم، اتحاد اور قانون کی بالادستی

مولانا طاہر اشرفی نے اس بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے واضح کیا کہ علماء اور عوام ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں اور قاتلوں کو قانون و انصاف کے مطابق انجام تک پہنچانا ناگزیر ہے۔ علمائے کرام، میڈیا اور ریاستی اداروں کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ اس خارجی فتنے کی فکری اور عملی سطح پر بیخ کنی کریں اور نوجوانوں کو ٹی ٹی پی کے پروپیگنڈے سے محفوظ رکھیں۔ شہدائے علم کا خون امت کے لیے بیداری کا پیغام ہے۔ مولانا ادریس ترنگزئی کی شہادت ہمیں اتحاد، اعتدال اور قانون کی بالادستی کے لیے مزید مضبوط عزم کی دعوت دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ شہید کو اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پاکستان کو اس فتنے سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
#SheikhIdrees

12
View on Facebook
Share

Daily Views

2 days 4 hours ago

پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کیلئے خوشخبری
تفصیلات کمنٹ میں

5
1
View on Facebook
Share
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • کاپی رائٹ پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • رابطہ کریں
  • اعلانِ لاتعلقی
Copyright © 2026 Daily Views - All Rights Reserved