ملتان میں ایل پی جی کی 500 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی

ملتان(آئی این پی )ملتان بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں کو پر لگ گئے، قیمتیں 500 روپے فی کلو کے قریب پہنچ گئیں ، ایل پی جی کا سرکاری ریٹ 304 روپے مقرر کیا گیا ہے جبکہ اس کی 460 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔ انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی جبکہ رکشہ ڈرائیورز سراپا احتجاج ہیں، ڈرائیورز نے موقف اپنایا کہ اگر یہی صورتحال رہی تو رکشے بند کر دیں گے،سواری کرایہ نہیں دیتی جس سے مہنگائی بڑھتی جارہی ہے،انتظامیہ سرکاری ریٹ کو یقینی بنائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *