آبنائے ہرمز کو ٹرمپ کی مضحکہ خیز باتوں سے نہیں کھولا جائے گا، ایرانی پاسداران انقلاب

تہران (آئی این پی )امریکی صدر ٹرمپ کے بیانات پر ایرانی پاسداران انقلاب نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز کو ٹرمپ کی مضحکہ خیز باتوں سے نہیں کھولا جائے گا۔تہران سے ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی صورتحال مضبوطی سے ہمارے مکمل کنٹرول میں ہے۔ایرانی پاسداران انقلاب نے اپنے ردعمل میں مزید کہا کہ آبنائے ہرمز کو ایرانی قوم کے دشمنوں کے لیے نہیں کھولا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *